ایک سپرے بوٹل میں 3/1کپ پانی اور تھوڑا سا دودھ ملائیںاسے نہانے کے ایک گھنٹے پہلے اپنے بالوں میں سپرے کریں . پھر ایک بڑے دانتوں والی کنگھی سے بالوں کو جھاڑ لیں ، پھر
بالوں کو شیمپو سے اور کنڈیشنر سے دھو لیں . آپ کے بال اس وقت تک سیدھےرہیں گے ، جب تک کہ آپ اس میں دوبارہ شیمپو نہیں کرتیں . بالوں میں شہد لگانے سے سر کواچھی غذائیت بھی ملے گی، . اس سے روكھے اور كرلي بال مینج کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے .